تعاشر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ta‘aashur meanings and details

تعاشر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعا + شُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء میں "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عشر "," مُعاشَرَہ "," تَعاشُر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تعاشر کے معنی

١ - آپس کا رہن سہن، باہم بسر کرنا، باہمی میل جول۔

"افراد جوں ہی جزو جماعت کر باہم تعاشر کرتے ہیں . ان کے ذاتی ارادے جماعت کے ارادے سے مغلوب ہو جاتے ہیں۔" (١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٣٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!