تعریق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taʿrīq meanings and details

تعریق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + رِیق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "میڈیکل جیو رس پروڈنس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پسینہ لانا","پسینہ نکالنا","عرق لانا"]

عرق عَرَق تَعْرِیق

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعریق کے معنی

١ - پسینہ لانا۔

"اس مصد کحے لیے تلیٹین وغیرہ کے ذرائع کام میں لائے جاتے ہیں۔" (١٩٣٣ء، حمیات اجامیہ، ٥٢)

٢ - [ طب ] عرق یا روغن نکالنا، عرق کشید کرنا۔

 تھی کہاں پہلے صنعت تعریق ڈول جنتر نہ تھا قرع انیق (١٩١٦ء، نظم طباطبائی، ١٦٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!