ڈھلت کے معنی
ڈھلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَھلَت }
تفصیلات
١ - سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ۔, m["اس چیز کی ساخت جس کو سانچے میں ڈھالا ہو"]
اسم
اسم نکرہ
ڈھلت کے معنی
١ - سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ۔
محاورات
- جدھر نوان ادھر پانی ڈھلتا ہے
- دولت چھاؤں کی طرح ڈھلتی ہے۔ دولت ڈھلتی پھرتی چھاؤں ہے
- دولت ڈھلتی چھاؤں ہے
- سدا نہ کاہو کی رہی گل پتم کے بانھ۔ ڈھلتے ڈھلتے ڈھل گئی ترور کی سی چھانھ
- ڈھلتی پھرتی چھاؤں
- ڈھلتی پھرتی چھاؤں ہے
- ڈھلتی پھرتی چھاؤں ہے (کبھی ادھر کبھی ادھر)
- ڈھلتی پھرتی چھاؤں۔ کبھی ادھر کبھی ادھر