تعسف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taassuf meanings and details
تعسف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَس + سُف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٠ء میں "آٰیات بینات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آوارہ ہو جانا","راہ گم کرنا"]
عسف تَعَسُّف
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تعسف کے معنی
١ - سیدھے رستے سے بھٹکنا، کجروی، بہک جانا، ابہام۔
"دلائل بھی اس کے سب حکیمانہ، دیانت اور امانت اس کی سطر سطر سے عیاں اور تکلف اور تعسف کا تو ذکر ہی نہیں ہے۔" (١٨٧٠ء، آیات بینات، ١، ١٦:٢)
تعسف or taassuf english Translation
discovererdiscoveringfindingreceiving or finderrecipient