تعمق نظر کے معنی

تعمق نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعَم + مُقے + نَظَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعمق| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |نظر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء میں "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

تعمق نظر کے معنی

١ - گہری نگاہ، باریک بینی۔

"مصنف کا غیر معمولی تعمق نظر، غیر مذہبوں سے بے تعصبی اور اصلی عیسائیت کے سچے اصولوں کا ادب . جو لوگ مذہبی باتوں سے دلچسپی رکھتے ہیں چاہیے کہ اس کتاب کو غور سے پڑھیں۔" (١٩٠٥ء، مقالالی حالی، ١٠٧:٢)