تعدید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ta‘deed meanings and details

تعدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + دِید }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عدد "," عَدَد "," تَعْدِید"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعدید کے معنی

١ - تیاری، آمادگی، شمار، گننا۔

"روح ایک جسم لطیف بخاری ہے . اور ہر عضو کی اوس سے حیات اور حس و حرکت کے قبول کی استعداد اور تولید اور تعدید حاصل ہو . اس کو روح حیوانی کہتے ہیں۔" (١٨٧٣ء، مطلع العجائب، ٢٩٠٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!