تعمیق کے معنی
تعمیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + مِیق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "خلاصہ طبقات الارض ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غور سے دیکھنا","دوُر اندیشی سے کام لینا","غور کرنا","گہری سوچ رکھنا","معاملہ فہم"]
عمق عَمِیق تَعْمِیق
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تعمیق کے معنی
١ - گہرا کرنا یا ہونا، گہرائی کا عمل۔
"سمندر کی تدریجی تعمیق کی وجہ سے یہ اول ترین جمع شدہ رسوب سمندری سطح سے اونچے ہو گئے۔" (١٩٣١ء، خلاصہ طبقات الارض ہند، ١٣)
تعمیق english meaning
a digging a pitchPenetratingthinking deeply