تعنت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ta‘annat meanings and details
تعنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَعَن + نُت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں "فیض الکریم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جرم کرنا","بد زبانی کرنا","چُغل خوری","عیب جوئی","نکتہ چینی"]
عنت تَعَنُّت
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تعنت کے معنی
١ - عیب جوئی، طعن و تشنیع، بدگوئی۔
کمال فضل نے اس کے حریفوں کے تعنتِ سے بجالی آبروے رفتہ علم و فن یونان کی (١٩١٩ء، کلیات رعب، ٢٩٢)
تعنت or ta‘annat english Translation
(met.) slaughterbackbitingevil-speakingFault-findinglamentationpillageplunderretaliation