تعویق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taʿvīq meanings and details

تعویق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَع + وِیق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥٤ء میں "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیر کرنا","روکنا","باز رکھنا","روک تھام","لیت و لعل","معلق رکھنا","ممانعت (کرنا۔ میں ڈالنا۔ ہونا وغیرہ کے ساتھ)","منع کرنا","ٹال مٹولہ"]

عوق تَعْوِیق

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تعویق کے معنی

١ - تاخیر، دیر، ڈھیل، التوا، رکاوٹ، باز رکھنا، دیر لگانا۔

"سمجھ میں نہیں آتا کہ محض اس در لگ و تعویق سے مہیب نتائج کس طرح مرتب ہو سکتے ہیں۔" (١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ٢٠٣)

تعویق کے مترادف

تاخیر

التواء, امتداد, پھیرنا, تاخیر, تساہل, توقف, دیر, روکنا, سُستی, عَوَّقَ, معطل, ڈھیل

تعویق or taʿvīq english Translation

a coconuta fireworkdelayhuqqa made of a coconutprocrastinationthe head

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!