عفو کے معنی
عفو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَفْو }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مٹانا","باوجود قدرت","بخشش (کرنا ہونا کے ساتھ)","خطا بخشنا","عقوبت نہ دینا"]
عفا عَفْو
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
عفو کے معنی
١ - معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش۔
"اسلام تو امن، عفو اور حسن سلوک کی تعلیم دیتا ہے دوست دشمن سب سے ہمیں نرمی کا حکم ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٣١)
عفو کے جملے اور مرکبات
عفو و در گزر, عفو و درگزر
عفو english meaning
Absolutionforgivenesspardonremission (of sins)to be put out of counternanceupsetting of plan
شاعری
- کیا تری شان ہے قربان ہووں اے عفو کریم
آس رکھتا ہے ہر اک فاسق و زانی تیری - رحم کر خاک مذلت سے اٹھا
میرے عفو جرم کی تخصیص کیا - ہوئی م‘جھ سے مستی میں صادر خطا
تو کر عفو از رویے لطف و عطا - ہے جرم نہ کردہ کی مرے عفو خریدار
تا گرم ہے بازار تری بیع سلم کا - عفو و عطوف و رؤوف و رحیم
بہ آحمیم‘ انتم بہ مشرکون - اسی کے مقلد کو جنت میں راہ
اسی کی ضراعت پہ عفو و گناہ
محاورات
- انسان جائز الخطا ہے اور خدا عفو دہندہ ہے
- در عفو لذ تیست کہ در انتقام نیست
- عفو کرنا
- عفو ہونا