تعیش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taayush meanings and details

تعیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تعَیْ + یُش }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب |تَفَعُّل| کے وزن پر مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "شعلہ حوالہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش گزران کرنا","خوش ہونا","صنعتُ حرفت مزدوروں کا ذریعہ معاش ہے","عیش و عشرت","عیش کا سامان مُہیّا کرنا","عیش کرنا","لطف اندوز ہونا","محنت اور مشقت کرکے روزی کمانا","کمائی کے لئے محنت کرنا"]

عاش تَعَیُّش

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تَعَیُّشات[تَعَییْ + یُشات]

تعیش کے معنی

١ - عیش پرستی، عیش کرنا، عیش و عشرت (بناؤ سنْگار لہو و لعب زیب و زینت وغیرہ) کا سامان مہیا کرنا۔

"پہلے کی طرح تعیقش اور کاہلی نے اس کو عیش و غفلت کے بستر پر تھپک تھپک کر سلا دیا۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٢:٣)

تعیش کے مترادف

عیاشی

بدکاری, عَیَشَ, عیّاشی

تعیش or taayush english Translation

(met.) Lips of a mistressdebaucherydebauchery [‌عیش]luxurypleasant lifeto tie the trouser string

شاعری

  • کرتے ہیں بیٹھ کے احباب میں اکثر یہ کلام
    اب تو اسباب تعیش کے مہیا ہیں تمام
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!