تغشیش کے معنی

تغشیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَغ + شِیش }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "کتاب الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["غشش "," تَغَشِیش"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تغشیش کے معنی

١ - [ دوا سازی ] دوا میں ملاوٹ کرنا، کسی دوا میں فریب سے اشیاء غریبہ ملا دینا (Adulteration)۔

"ادویہ میں تغشیش واقع ہونے کا خطرہ ہے، کونین بعض اوقات مغشوش کر دی جاتی ہے۔" (١٩٤٨ء، کتاب الادویہ، ٣:١)