تفارق کے معنی
تفارق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَفا + رُق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٠ء میں "معارج الفضائل"میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو چیزوں کے درمیان فرق کرنا"]
فرق فَرْق تَفارُق
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تفارق کے معنی
١ - جدائی، فرق، دو چیزوں کے درمیان تفریق۔
"ہماری عقل ہم کو اس مناسبت اور تفارق سے آگاہ کرتی رہتی ہے۔" (١٩١٨ء، روح الاجتماع، ٧٨)
٢ - [ فلسفہ ] ایسا طریقہ یا قانون جس میں ہم اس مثال کا جس میں حادثے کا ظہور ہوتا ہے اس مثال کا جس میں حادثے کا ظہور نہیں ہوتا مقابلہ کرکے دیکھتے ہیں کہ دونوں مثالیں کس چیز میں اختلاف رکھتی ہیں۔
"طریقہ تفارق اس قول پر مبنی ہے کہ جو عارض بغیر ضرر پہنچائے حادثہ زیر تحقیق کے اس سے خارج نہ کیا جا سکتا ہو تو وہ عارض اس واقعہ زیر تحقیق سے ربط علتی رکھتا ہے۔" (١٨٨٢ء، منطق اسقرائی، ٧١)
تفارق english meaning
arrangingDivisionmanagerseparationsuperintendent