تفاضل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tafaazul meanings and details

تفاضل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَفا + ضُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افضل ہونے کے لئے جھگڑنا","افضلیت کا دعوٰے کرنا"]

فضل فَضِیلَت تَفاضَل

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تفاضل کے معنی

١ - فضیلت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری۔

"حضرت نظام الدین محبوب الٰہی اور علاؤ الدین صابر کلیدی میں باہم نسبت تفاضل کیا ہے۔" (١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٢٩)

٢ - [ فقہ ] بڑھوتری، بیشی، افزوئی۔

"چاندی سونے کا یہ تغاضل خریدنا حرام ہوا۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٦٠:١)

٣ - فرق

"ان دونوں قیمتوں کا تفاضل ادا کرنا ہو گا۔" (١٩٣٣ء، جنایات ہر جائداد، ١٤٩)

٤ - فرق بلحاظ عمل نیک و بد یا مدارج۔

"تیسرا مسئلہ یہ معلوم ہوا کہ نیک اعمال میں بھی باہمی تفاضل ہے۔" (١٩٧٦ء، معارف القرآن، ٣٣٧:٤)

تفاضل or Tafaazul english Translation

human naturehumanityhumankindphysical universe

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!