تفتیح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tafteeh meanings and details

تفتیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَف + تِیح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھولنا"]

فتح فَتْح تَفْتِیح

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تفتیح کے معنی

١ - کھل جانا، کشادگی، تشریح، واضح ہونا۔

"اور جب سماع کرے تو کافی دیر کے بعد کرے تاکہ اس کی تفتیح تیرے دل سے محو نہ ہو۔" (١٩٧٤ء، صبح، سہ ماہی، جولائی، ٥٣)

٢ - کھولنا (مسامات اور سدلے وغیرہ کا)۔

"اور قرص . تفتیح صدر کے لیے نہایت مفید ہے۔" (١٨٧٣ء، تریاق مسموم، ٥٤)

تفتیح or tafteeh english Translation

the holy city of Madina

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!