تفریق نامہ کے معنی

تفریق نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَف + رِیق + نا + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |تفریق| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر |نامیدن| سے حاصل مصدر |نام| اور |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔, m["اقرار نامہ جو ان حصّوں کا فیصلہ کردے جن کا مختلف اشخاص نے دعوٰے کیا ہو","ایک دستاویز جِس میں ہر ایک فریق کے حصّے درج ہوں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تفریق نامہ کے معنی

١ - ایک دستاویز جس میں ہر ایک فریق کے حصّے درج ہوں؛ اقرار نامہ جوان حصوں کا فیصلہ کر دے جن کا مختلف اشخاص نے دعویٰ کیا ہو۔ (جامع اللغات)

تفریق نامہ english meaning

a deed specifying the shares allotted to different partiesa sincere friend or counselloran adviser