جفتی کے معنی

جفتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُف + تی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم جفت کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |جفتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک ماپنے کا آلہ","جانوروں کا ملاپ","جوڑا لگانا","دو فٹہ جو بیچ میں سے دوہرا ہوجاتا ہے","نر و مادہ کا باہم ملنا","نر کا مادہ پر چڑھنا","کھانا کرنا کے ساتھ"]

جُفْت جُفْتی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جفتی کے معنی

١ - نر و مادہ کا جنسی ملاپ۔

"جفتی کھاتے وقت اگر کوئی اسے دیکھ لے تو اس کا غصہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔" (١٩٥٥ء، حیوانات قرآنی، ١٤)

جفتی english meaning

couplingpairing(of animals); a parallel ruler(archaic) (same as ‌جی)pairing or mating (of animals)

شاعری

  • بے گفتہ شیخ شہرو و مفتی
    کھیلیں گے یہ آج کل میں جفتی

Related Words of "جفتی":