تفصیلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tafseeli meanings and details
تفصیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَف + صی + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تفصیل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے لفظ |تفصیلی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٤ء میں "اکبرنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
فصل تَفصِیل تَفْصِیلی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
تفصیلی کے معنی
١ - ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل۔
"غرض ان کے ایک ایک مدان کی تفصیلی سیر کی جائے۔" (١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ٦)
تفصیلی کے مترادف
مفصل
بالتفصیل, بالوضاحت, مشرح, مفصل
تفصیلی or tafseeli english Translation
detailedforelock over the headthe forehead