تل گھر کے معنی
تل گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَل + گَھر }
تفصیلات
١ - تہ خانہ، زمین دوز بنا ہوا گھر، سطح زمین پر بنی ہوئی عمارت کے نیچے بنی ہوئی عمارت بھونرا۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان