تگیں کے معنی
تگیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَگِیں }
تفصیلات
١ - بہادر، شجاع، طاقتور، قوی۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
تگیں کے معنی
١ - بہادر، شجاع، طاقتور، قوی۔
تگیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَگِیں }
١ - بہادر، شجاع، طاقتور، قوی۔
[""]
صفت ذاتی
"ان ہی خیالات کی وجہ سے بیمہ جات کی فروشندگی دوسری اشیا کی فروختگی سے زیادہ مشکل ہے۔" (١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ٧٧)
"دوسرے یہ کہ تصوف اگرچہ باطنی شائستگی ہی پرزور دیتا ہے . لیکن اسے اپنے اظہار کے لیے بہر حال ظواہر ہی سے مدد لینی پڑتی ہے۔" (١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ٣٩)
"بولی میں زبان کی شستگی نہیں پائی جاتی۔" (١٩٨٥ء، البدیع، ٢٧)
"افزائش نسل خلیاتی تقسیم یا اجزائی تقسیم یعنی ریختگی سے ہوتی ہے۔" (١٩٦٨ء، بے تخم نباتیات، ٤٢)
"وہ خفتگی کے عالم میں اپنے گرم کپڑے سمیٹتے ہوئے اٹھ کر اندر چلے گیے۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٣٣)