تلون کے معنی
تلون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَلَوْ + وُن }
تفصیلات
١ - (لفظاً) رنیگنی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا۔, m["اوچھا پن","ایک حالت یا بات پر قائم نہ رہنا","بے آرامی","بے ثباتی","بے چینی","تغیر پذیری","چنچل پن","چھچھور پن","رنگ بدلنا","ہفت رنگی"]
اسم
اسم نکرہ
تلون کے معنی
١ - (لفظاً) رنیگنی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا۔
تلون کے جملے اور مرکبات
تلون مزاج, تلون مزاجی, تلون طبع
تلون english meaning
capriciosnesschanging colour (like a chameleon)ficklenessto misfireto miss the mark
شاعری
- کبھی ہے دھوپ کبھی ابرِ خوش نما امجد
عجب طرح کا تلون مزاجِ یار میں ہے - کیا کہوں اس کے تلون کو میں جس کے گھر میں
دوسرے دن نہ رہی پہلی ملاقات کی بات - تلون ایسا ان ابناے روزگار میں ہے
کہ صبح ملیے تو ہے چرپری سلام علیک - کیا اے سحر جہاں میں تلون مزاج ہے
جو بے وفا و عربدہ جو ہے نگار چرخ - اس قدر لطف تلون دوستی ہر شے میں ہے
بڑھ کے گھٹ جاتا ہے سایہ بھی تری دیوار کا - نفرت رہی ہے مجکوں تلون سے عمر بھر
قایم تو رنگ چہرےپہ اک دم نہیں رہا
محاورات
- طبیعت میں تلون ہونا
- میٹھے میں تلونا ملانا