تماشائی کے معنی
تماشائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَما + شا + ای }
تفصیلات
١ - دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا۔, m["تماشا بیں","تماشا دیکھنے ولا","دید باز","سیر بین","سیر دیکھنے والا","نظارہ کُن","نظر باز"]
اسم
صفت نسبتی
تماشائی کے معنی
١ - دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا۔
تماشائی english meaning
onlookerspectator
شاعری
- تیرے جلوہ کا مگر رو تھا سحر گلشن میں
نرگس اِک دیدۂ حیران تماشائی تھا - اعجاز دکھاتی جو وہ آئینہ گداز آئی
آنکھیں ہوئیں کور ان کی جو مردم تھے تماشائی - مت تصور کرو مجھ دل کوں کہ ہرجائی ہے
چمن حسن پری رو کا تماشائی ہے - لڑ گئیں آنکھیں اٹھائی دل نے چوٹ
یہ تماشائی عبث گھائل ہوا - جب خودی صورت گر ذوق تماشائی ہوئی
ہر نگاہ شوق گرم لاف یکتائی ہوئی - سینے کو یہ کچھ دیکھ زن و مرد نے کوٹا
لٹس کو ہجوم آکے تماشائی کا ٹوٹا - پھر اس انداز سے بہار آئی
کہ ہوئے مہر و مہ تماشائی - تماشائی یوں مجھ پہ رکھتے تھے دھوم
تھا اس طرح خلقت کا سر پر ہجوم - کہیں رام لیلا کا ہوتا ہے سانگ
تماشائی ماریں ہیں کیا کیا چھلانگ - ہجوم از بس تماشائی کا تیرے قد پہ ہے پیارے
بسان دستہ نرگس ز سرتاپا رسی آنکھیں