تمام عمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tamaam umr meanings and details

تمام عمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَمام + عُمْر }

تفصیلات

١ - ساری زندگی۔, m["ساری زندگی"]

اسم

صفت ذاتی

تمام عمر کے معنی

١ - ساری زندگی۔

شاعری

  • تمام عمر گئی اُس پہ ہاتھ رکھتے ہمیں
    وہ درد ناک علی الرغم بیقرار رہا
  • تمام عمر رہیں خاکِ زیر پا اُس کے
    جو زور کچھ چلے ہم عجز دستگاہوں کا
  • بس اک قدم اٹھا تھا غلط راہِ شوق میں
    منزل تمام عمر مجھے ڈھونڈتی رہی!
  • تمام عمر ترا انتظار کرلیں گے!
    مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے!
  • تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے
    یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو
  • جب بھی کسی نے ہنس کے مسرت سے بات کی
    دل سے تمام عمر کے غم دُور ہوگئے
  • اُلجھن تمام عمر یہ تارِ نفس میں تھی!
    دل کی مراد عاشقی میں یا ہوس میں تھی!
  • تمام عمر مرے ساتھ ساتھ چلتے رہے
    تجھے تلاشتے، تجھ کو پکارتے ہوئے دن
  • تمام عمر مرا دم اسی دھوئیں میں گھٹا
    وہ اک چراغ تھا میں نے اسے بجھایا ہے
  • تمام عمر مرا دم اسی دھوئیں میں گھٹا
    وہ اک چراغ تھا میں نے اسے بجھایا تھا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!