تمامی کے معنی
تمامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَما + می }
تفصیلات
i, m["ایک قسم کا ریشمی رُپہلی سنہری تاروں کا بُنا ہوا دھاری دار کپڑا","ایک قسم کا ریشمی کپڑا"]
اسم
اسم کیفیت, صفت ذاتی
تمامی کے معنی
["١ - کمال، تکمیل، کلیت، پورا پن۔"]
["١ - کل، سب، سارا، تمام۔"]
تمامی کے جملے اور مرکبات
تمامی زاویہ
تمامی english meaning
a variety of brocadea variety of brocade [A]Completionconclusiontermination
شاعری
- شمع ساں جلتے رہے لیکن نہ توڑا یار سے
رشتہ اُلفت تمامی عُمر گردن میں رہا - لب ترے لعلِ ناب ہیں دونوں
پر تمامی عتاب ہیں دونوں! - یک جا اٹک کے رہنا ہے نا تمامی ورنہ
سب میں وہی حقیقت یاں ساری ہوگئی ہے - قد میں تیرے وو خوش خرامی ہے
جس سوں تجھ ناز کی تمامی ہے - عاشور گزر گیا نہ روئے دلخوا
چہلم کی بھی مجلسیں تمامی پر ہیں - زباں پر بند ہو گئی خوش کلامی
گئے بھول اپنی صورت کو تمامی - شمع ساں جلتے رہے لیکن نہ توڑا یار سے
رشتہ الفت تمامی عمر گردن میں رہا - کرتے تھے شہ دیں پہ فدا جان گرامی
اللہ نے کی ان پہ محبت کی تمامی - جلتا ہے دل کہ کیوں نہ ہم اکبار جل گئے
اے نا تمامی نفس شعلہ بار‘ حیف - تمامی لوگ مجہ بودی کہیں ری
خرد گم کردہ و مجنوں کہیں ری