تمسخر کے معنی

تمسخر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَمَس + خُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "نیرنگِ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ٹھٹھہ کرنا","مسخرا پن","ٹھٹھے بازی"]

سخر تَمَسْخُر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : تَمَسْخُرات[تَمَس + خُرات]

تمسخر کے معنی

١ - مزاح، دل لگی، ٹھٹول۔

"ان کو دنیا و مافیہا میں کوئی کام نہیں محض نکمے ہیں سوائے تمسخر اور تضیع، اوقات انہیں کسی بات کی فکر نہیں۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٢٩)

٢ - مذاق اڑانا۔

"یہ تجربہ کار مصور تھے اور ذرا مزاج میں تمسخر بھی تھا۔" (١٩٣١ء، رسوا، اختری بیگم، ٩٢)

تمسخر english meaning

[A~ نظافت]buffoonerycleanfunjestjokejokinglegalneatpure