توحید افعالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tauheed-e-af’aali meanings and details

توحید افعالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَو (و لین) + حی + دے + اَف + عا + لی }

تفصیلات

١ - (تصوف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ از وست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمام افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثابت ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالٰی ہی سے ہیں کیونکہ فاعل حقیقی رہی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

توحید افعالی کے معنی

١ - (تصوف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ از وست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمام افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثابت ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالٰی ہی سے ہیں کیونکہ فاعل حقیقی رہی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!