تپ محرق کے معنی
تپ محرق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تپے + مح + رِق }
تفصیلات
iفارسی مصدر |تاپیدن| سے مشتق اسم |تاپ| کی مغیرہ صورت |تَپ| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی اسم |محرق| بطور صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بخار میں جلنا","تیز بخار ہونا","میعادی بخار"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
تپ محرق کے معنی
١ - وہ بخار جس میں شدت حرارت کی وجہ سے بدن بری طرح پھنکنے لگے، انگریزی، Typhoid ٹائی فائیڈ، میعادی بخار۔
"تپوں میں یہ گرمی کو دور کرتا . تپ محرقہ (Typhoid) . کو مفید ہے۔ (١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٨٢:١)
تپ محرق english meaning
an ardent burning fever