تکاری کے معنی

تکاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَکا + ری }{ تُکا + ری }

تفصیلات

١ - ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاپن ک درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوبری شکل کے ڈھائی انگل تک چوڑے اور کنگرہ دار اور سبز مائل بہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے، تیز و تلخ ہوتا ہے، ٹانکل، ٹانکلی، تکلی۔, ١ - (بندھائی) پانی کا ایسا ظرف جس کی ٹونٹی سے آدھے آدھے منٹ میں ایک ایک بوند پانی ٹپکتا رہے اس ظرف کو بند ھیرا اپنی کام کی تپالی پر اس طرح قائم کرتا ہے کہ پانی کی بوند برمے پر ٹپک کر اس کے منہ پر آجائے تاکہ وہ برمے کی رگڑ کی گرمی کو ٹھنڈا کرے اور ہونے والے سوراخ کو دھوتا رہے۔

اسم

اسم نکرہ

تکاری کے معنی

١ - ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاپن ک درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوبری شکل کے ڈھائی انگل تک چوڑے اور کنگرہ دار اور سبز مائل بہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے، تیز و تلخ ہوتا ہے، ٹانکل، ٹانکلی، تکلی۔

١ - (بندھائی) پانی کا ایسا ظرف جس کی ٹونٹی سے آدھے آدھے منٹ میں ایک ایک بوند پانی ٹپکتا رہے اس ظرف کو بند ھیرا اپنی کام کی تپالی پر اس طرح قائم کرتا ہے کہ پانی کی بوند برمے پر ٹپک کر اس کے منہ پر آجائے تاکہ وہ برمے کی رگڑ کی گرمی کو ٹھنڈا کرے اور ہونے والے سوراخ کو دھوتا رہے۔

Related Words of "تکاری":