ذیلی کاشتکار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaili kashtkaar meanings and details

ذیلی کاشتکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَے (ی لین) + لی + کاشْت + کار }

تفصیلات

١ - (کاشتکاری) شکمی رعیت، شکمی اسامی، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ذیلی کاشتکار کے معنی

١ - (کاشتکاری) شکمی رعیت، شکمی اسامی، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!