تھالی کے معنی

تھالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

i, m["تانبے\u2018 پیتل یا کانسی کی چھوٹی رکابی","تھال کی تصغیر","دھات کا چھوٹا گول چپٹا برتن جِن میں عموماً چپاتیاں رکھتے ہیں","گلاس وغیرہ کے نیچے جو برتن رکھا جائے","مٹھائی کا خوان","وہ مٹھائی یا کھانا جو رشتے داروں یا دوستوں کو بھیجا جاتا ہے"]

تھالی کے جملے اور مرکبات

تھالی کٹورا

تھالی english meaning

(Plural) of ناقہA platea small flat dish or plattershe-camels

شاعری

  • خاک انصاف ہے نابینا بتوں کے آگے
    رات تھالی میں چراغوں کے سجاکے لے جائے
  • کدھی ڈک رکھی میں تو تھالی اپر
    بٹھاتے تھے اطاس کی نھالی اپر
  • حلوائی ہزاروں آ بیٹھے گرم کڑھاؤ رکھ تھالی نئی
    کو کھوئے ستھرے دودھ منگا اور ڈالی چینی شکر تری
  • نے کپڑے لتے کی پروا نہ چنتا لٹیا تھالی کی
    جب من کو ہر کی پیت ہوئی پھر اور ہی کچھ پرتیت ہوئی
  • ہجوم عاشقاں کوچے میں اس کے روز و شب یہ ہے
    کہ اس جاگہ اگر کوئی پھراوے تو پھرے تھالی
  • تھالی پھرتی ہے یہ کثرت ہے پری زادوں کی
    منزلوں تک ہے برابر لب دریا میلا
  • کبھی میری طرف ہے اور کبھی ہے آپ کی جانب
    مزہ پھر کیا ہے جب تھالی کا بیگن قلب مضطر ہو
  • وہ تھالی میں سیندور چندں لیے
    کوئی آرہا ہے عجب آن سے
  • مسالا تم نے محرم پر جو ٹکوایا محرم میں
    تو عالم پر کوری پر ہوا گوٹے کی تھالی کا
  • ندی پر نمایاں ہیں سیمین بدن
    جیوں روپے کی تھالی میں ڈھلتے رتن

محاورات

  • بھری تھالی میں لات مارنا
  • بھری کھیرکی تھالی میں لات مارنا
  • تھالی اچھالو تو سر پر گرے
  • تھالی پر سے بھوکا نہیں اٹھا جاتا
  • تھالی پھوٹی تو پھوٹی جھنکار تو سنی
  • تھالی پھینکو تو زمین پر نہ گرے (سر ہی پر گرے)
  • تھالی گری جھنکار سب نے سنی
  • سر پر تھالی پھرنا
  • سروں پر تھالی پھرنا

Related Words of "تھالی":