متھالوجی کے معنی
متھالوجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِتھا + لو (و مجہول) + جی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء کو "مضامین سلیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Mythology "," مِتھالوجی"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
متھالوجی کے معنی
١ - علم الاساطیر، علم الاصْنام، دیو مالا، دیوبانی، دیوتاؤں کی پرستش کرنے والوں کے مذہبی علوم یا روایات۔
"کسی خاص قوم (مثلاً یونانیوں، ہندوستانیوں چینیوں یا علی العموم بنی نوع انسان کی قدیم روایتی کہانیوں کا مطالعہ مائتھولوجی کہلاتا ہے۔)" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٨١)