تھرما میٹر کے معنی

تھرما میٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَھر + ما + می + ٹَر }

تفصیلات

١ - (طب) درجہ حرارت معلوم کرنے کی تقریباً پانچ انچ لمبی شیشے کی ایک نلی جس میں خالص پارہ ہوتا ہے، مقیاس الحرارت، تپش پیما، حرارت پیما۔

[""]

اسم

اسم نکرہ