تھرڈ کے معنی

تھرڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَھرْڈ }

تفصیلات

١ - تیسرا، آخر کا، سب سے نیچے کا، ادنٰی، ریل گاڑی کا تیسرا درجہ، سب سے نیچے کا درجہ جس میں عموماً کم استطاعت کے لوگ سفر کرتے ہیں۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تھرڈ کے معنی

١ - تیسرا، آخر کا، سب سے نیچے کا، ادنٰی، ریل گاڑی کا تیسرا درجہ، سب سے نیچے کا درجہ جس میں عموماً کم استطاعت کے لوگ سفر کرتے ہیں۔

تھرڈ کے جملے اور مرکبات

تھرڈ ماسٹر, تھرڈ اسپیڈ, تھرڈ ایر, تھرڈ ڈویژن, تھرڈ کلاس

Related Words of "تھرڈ":