تھمنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word thamna meanings and details
تھمنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَھم + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |ستمبھہ| کی محرفہ شکل |تھم| کے آگے اردو کے قاعدے سے |نا| بطور علامتِ مصدر لگانے سے بنا۔ جو اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے، تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باز رہنا","تحمل کرنا","تھمانا کا","چپ رہنا","چپ ہونا","خاموش رہنا","دیکھئے: تھمانا","سہارا پانا","صبر کرنا","قائم ہونا"]
ستمبھ تَھمْنا
اسم
فعل لازم
تھمنا کے معنی
١ - رُکنا، ٹھہرنا۔
"خدا کے کلام کی آواز کان میں جائے گی تو دل تھم جائے گا۔" (١٩٥٨ء، خون جگر ہونے تک، ١١٠)
تھمنا or thamna english Translation
to be supportedto ceaseTo stop
محاورات
- آندھی تھمنا یا ٹھہرنا
- آنکھ کا آنسو نہ تھمنا
- آنکھوں سے آنسو نہ تھمنا
- زمین پانو کے نیچے سے تھمنا