تھپڑ کے معنی
تھپڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَھپ + پَڑ }
تفصیلات
iہندی زبان سے اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ لیکن عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو اختر کی "ایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پانی کی جھال","پرت (تھاپنا سے)","پھنسیوں وغیرہ کا چھتا","تلاطمِ موج","تیز ہوا کا صدمہ","داد کا چھتا","شیر کا پنجہ","ضربِ بادِ تند","لطمہ آب"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تھپڑ کے معنی
"غصے میں آ کر اس کے منہ پر تھپڑ کھینچ مارا۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٣٣٦:٢)
تہذیب نو کے منہ پر وہ تھپڑ رسید کر جو اس حرامزادی کا حلیہ بگاڑ دے (١٩٤١ء، چمنستان، ٧٧)
تیغ غضب شاہ الٹ دیتی تھی نیزے دیتا تھا کبھی شیر نیستاں پہ بھی تھپڑ (١٨٧١ء، ایمان، اختر (واجد علی شاہ)، ٧١)
تھپڑ کے مترادف
طمانچہ
پُرت, تمانچہ, تھاپ, تھاپی, تھتلا, تہ, چانٹا, دھول, رہپٹ, ریپٹ, ریپٹا, سیلی, طبق, طمانچہ, لپّڑ, لپڑ, لطمہ
تھپڑ english meaning
slapthumpbuffet (of waves); gustblast) of wind)A slapThe clapping of hands
شاعری
- مسلمانوں سے ٹکرائے تو تھے لیکن خیر کیا تھی
پڑے گا منھ پہ اک تھپڑ تو جھڑ جائے گی بتیسی - تیغ غضب شاہ الٹ دیتی تھی نیزے
دیتا تھا کبھی شیر نیستان پہ بھی تھپڑ
محاورات
- از غیب کا تھپیڑا تھپڑ/ دھکا/ ڈھیلا/طمانچہ/گولا/گھونسا
- از غیبی تھپیڑا/تھپڑ/دھکا/ڈھیلا/طمانچہ/گولا/گھونسا/مار
- تھپڑی بجانا
- تھپڑی بجانا۔ پیٹنا یا مارنا