لمبی کے معنی
لمبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَم + بی }
تفصیلات
١ - دراز، طویل۔, m["دور تک گئی ہوئی","شتر گام","گھوڑے کا لمبا قد","گھوڑے کا لمبا قدم","گھوڑے کی ایک چال","لمبا کی تانیث"]
اسم
صفت ذاتی
لمبی کے معنی
١ - دراز، طویل۔
لمبی کے جملے اور مرکبات
لمبی تڑنگی, لمبی چوڑی
شاعری
- وہ نخل کیا کہ جانور و چار پایا ہے
دُم اتنی لمبی ہے کہ وہی سر کا سایہ ہے - بے طرح چھت سے بندھی یہ تو مجھے شکل کچھ آج
چوڑی چکلی بہت اور لمبی تڑی مینہ کی لگی - ڈر میاں کا اور سسرے کا نہیں
شام سے سوتی ہوں لمبی تان کر - کوئی تو لمبی داڑھی لیے ہو گیا رواں
مونچھیں بھنویں تلک کوئی منڈوا کے مرگیا
محاورات
- بات لمبی چوڑی ہونا
- باہر لمبی لمبی دھوتی اندر مردے کی روٹی
- تیتے پاؤں پساریئے جیتی لمبی سوڑ
- جتنی میاں کی لمبی داڑھی اتنے گاؤں گلزار
- زبان لمبی ہونا
- سائیں کا گھر دور ہے جیسی لمبی کھجور۔ چڑھے تو چاکھے پریم رس گرے تو چکنا چور
- لمبی تان کر سونا
- لمبی تاننا
- لمبی چوڑی ہانکنا
- لمبی سانس بھرنا