تہنید کے معنی

تہنید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + نِید }

تفصیلات

١ - کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال اپنا یا اپنا لینا، کسی غیر زبان کے لفظ کو اردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ۔, m["بزیادتِ الفاظ ہندی جیسے بنک گھر۔ جیل خانہ","بزیادت حروف جیسے الپین۔ جرنیل","بہ تبدیل اعراب جیسے انجن۔ بسکٹ","بہ تبدیل حروف جیسے پستول۔ رنگروٹ","بہ تبدیل لفظ و زیادت حروف جیسے کیل گھر","بہ تبدیل و تخفیفِ حروف اکتوبر۔ اردلی","بہ تبدیل و زیادتِ حروف جیسے بوچر فلالین","بہ حذف حروف جیسے ٹائیٹل۔ موٹر","جمع بجائے واحد جیسے جنس","کسی غیر زبان کے لفظ کو ہندی بنا لینا۔ یہ کئی طریقوں پر ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

تہنید کے معنی

١ - کسی بیرونی زبان کے لفظ کو ہندوستانی زبان یعنی اردو یا ہندی کے انداز پر ڈھال اپنا یا اپنا لینا، کسی غیر زبان کے لفظ کو اردو یا ہندی بنا لینا جو لفظاً یا معناً کئی طرح پر ممکن ہے جیسے انگریزی لارڈ سے لاٹ یا افراط و تفریط سے افراتفری وغیرہ۔

تہنید english meaning

againalsoeven [P]likewise

Related Words of "تہنید":