تیاری کی بیٹھک کے معنی

تیاری کی بیٹھک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَیْ + یا + ری + کی + بَے (ی لین) + ٹَھک }

تفصیلات

١ - (پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تیاری کی بیٹھک کے معنی

١ - (پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو۔