ضابطۂ اخلاق کے معنی
ضابطۂ اخلاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضا + بِطہ + اے + اَخ + لاق }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ضابطہ| کے آخر پر ہمزہ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |اخلاق| لگانے سے مرکب |ضابطہ اخلاق| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء کو "اصول تعلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ضابطۂ اخلاق کے معنی
١ - اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل۔
"یا ہم ضابطۂ اخلاق کی شدت کے ساتھ پابندی اور انتقام کے قانونی جواز کے باوجود افغان معاشرہ میں عفو و درگزر کا ایک روشن پہلو بھی ہے۔" (١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ٤٦)