تیر بندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word teer-bandi meanings and details

تیر بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِیر + بَن + دی }

تفصیلات

١ - چھت کی کڑیوں کے چشموں کے درمیان کی تختہ بندی یعنی دو کڑیوں کا درمیانی فاصلہ برقرار رکھنے کو ان کے بیچ میں جڑا ہوا تختہ جو دیوار کے آثار پر سامنے کے رخ دکھائی دیتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تیر بندی کے معنی

١ - چھت کی کڑیوں کے چشموں کے درمیان کی تختہ بندی یعنی دو کڑیوں کا درمیانی فاصلہ برقرار رکھنے کو ان کے بیچ میں جڑا ہوا تختہ جو دیوار کے آثار پر سامنے کے رخ دکھائی دیتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!