تیزی کے معنی
تیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
i, m["تلخی","باریک بینی","چلبلا پن","چنچل پن","دھار دار ہونا وغیرہ دیکھیے تیز","سبک رفتاری","سرعت رفتاری","صفر کا مہینہ","گھاگ پن","نوکیلا پن"]
تیزی کے جملے اور مرکبات
تیزیۂ طبع, تیزیۂ گفتار
تیزی english meaning
acrimonydearnesspungencysharpnessshrewdnessspeedswiftnessviolence [P]
شاعری
- پون پانوں تیزی پو کر اس سوار
اڑے پر لگا لیکو اپنے دیار - میر کی تیزی کیا سلجھے گی حرف و سخن میں گنجلک ہے
کوئی بھی عاقل الجھ پڑے ہے ناصح ایسے دیوانے سے - وصف سلاح جنگ میں اب لڑ گئی ہے جاں
اے ذہن آج ہے تیری تیزی کا امتحاں - سواری کی خاطر نبی کی وثاق
لیکر آئے سنگات تیزی براق - جو تیزی براق اوس کے ہے ران کا
سچا برق ہے وہ نو اسمان کا - تیزی دندیاں پر میلتا پیالہ پرم کا جھیلتا
دل شہ پریاں سو کھیلتا جم راج کر اے راج توں - وو شہسوار ہے توں جو پون کوں تیزی کر
پھرائے ران میں اپنی بغیر لغام کرے - تیزی دندیاں پر میلنا پیالہ پرم کا جھیلتا
دل شہ پریاں سوں کھیلتا جم راج کراے راج توں - اٹھیا سب کوں اس دھات دے کر نہیب
منگا کر ہوا سار تیزی رکیب - تیزی سناں تیری تخلیق بتاں تیری
مطلوب جگرداراں محبوب نظر بازاں
محاورات
- طبیعت میں تیزی ہونا