تیسا کے معنی
تیسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تے (ی لین) + سا }
تفصیلات
١ - اسی طرح کا، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں)۔, m["اس طرح پر","اُس طرح کا","اس موقع پر","اس وقت","اسی طرح کا جیسے کے مقابل استعمال ہوتا ہے اور ایسا کے ساتھ"]
اسم
صفت ذاتی
تیسا کے معنی
١ - اسی طرح کا، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں)۔
تیسا english meaning
in that mannersoSuch
شاعری
- ہیں یہ دولہہ دولہن اخلاص محبت انشا
جیسے جل بخت یہ کمبخت وہ تیسا اخلاص
محاورات
- اپنے ہاتھ بل بل جائیے جیسا من ہو تیسا کھائیے
- اپنے ہاتھ کے بل بل جائیے جیسا من ہو (- چاہیے) تیسا کھائیے
- انتیسار ہوکر نکلے
- ایسا تیسا
- ایسے (یا جیسے) کو تیسا
- تو کنر کے مارے پھرت کیوں من میں پچھتایو۔ جس نے جیسا دیوہے تس نے تیسا پایو
- جب جیسا تب تیسا
- جیسا اونٹ لمبا تیسا گدھا خواص
- جیسا تیرا گھونگر پیا ویسی ہینگ ہماری ۔ جیسا تیرا کھوت روپیہ تیسا میرا کھوکھر پیسا
- جیسا من حرام میں ہوئے تیسا ہری میں ہوئے۔ چلا جائے بیکنٹھ میں روک نہ ساکے کوئے