تیسرا کے معنی

تیسرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِیْس + را }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا |تین| سے منسوب ہے۔ اردو میں ١٩٧٠ء کو "جدید طبیعات" میں ملتا ہے۔, m["تین سے نسبت رکھنے والا","دو کے بعد کا"]

اسم

صفت عددی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : تِیسْرِی[تِیس + ری]
  • واحد غیر ندائی : تِیسْرِے[تِیس + رے]

تیسرا کے معنی

١ - تین سے منسوب، تین نمبر پر، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد آنے والے نمبر پر۔

"اس سیریز کی پہلی لائن اس صورت میں پیدا ہوتی ہے جب الیکٹران چوتھے مدار سے کود کر تیسرے مدار میں آ جاتا ہے" ١٩٧٠ء، جدید طبیعات، ٤٨٧رجوع کریں:

تیسرا کے جملے اور مرکبات

تیسرا پہر, تیسرا چڑھائے, تیسرا بعد

تیسرا english meaning

thirdThird

شاعری

  • یہ دو کنارے تو دریا کے ہوگئے‘ ہم تم!
    مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے!
  • یہ دوکنارے تو دریا کے ہوگئے ،ہم تم!
    مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے!
  • ہم تھے، ہمارے ساتھ کوئی تیسرا نہ تھا
    ایسا حسین دن کہیں دیکھا سُنا نہ تھا
  • ارزق کا خوں گرفتہ جو تھا تیسرا پسر
    سب بھائیوں میں اپنے تنومند، پر جگر
  • کہنے میں بات آئی ہے یہ کچھ گلا نہیں
    دن تیسرا ہے آج کہ پانی ملانہیں

محاورات

  • ایک دام دو دام تیسرا دام خدا دام
  • ایک دانو دو دانو تیسرا دانو خدائی دانو
  • ایک میں ایک میرا بھائی تیسرا حجام نائی
  • ایک میں دوسرا میرا بھائی تیسرا حجام نائی
  • تیسرا آنکھوں میں ٹھیکرا
  • دو میں تیسرا آنکھوں میں ٹھیکرا

Related Words of "تیسرا":