تیندو کے معنی
تیندو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تین (ی مجہول، ن مغنونہ) + دو (و مجہول) }
تفصیلات
١ - ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ یکساں ہوتا ہے۔ پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے۔ بینگن کی طرح سر پر ٹوپی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی لکڑی جلاتے ہیں چنگاریاں چھوٹتی ہیں، پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، لاطینی : Diaspyros embryoptecris, m["ایک درخت کا پھل","ایک قسم کا درخت جس کے پتوں سے بیڑی بنائی جاتی ہے","پھولوں کی پتیاں"]
اسم
اسم نکرہ
تیندو کے معنی
١ - ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ یکساں ہوتا ہے۔ پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے۔ بینگن کی طرح سر پر ٹوپی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی لکڑی جلاتے ہیں چنگاریاں چھوٹتی ہیں، پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، لاطینی : Diaspyros embryoptecris
تیندو english meaning
A kind of tree whose leaves are used in |bidi| manufactureits leaf or flowertendu
شاعری
- کہجور ان تیندو شالو کا جو منجل
کہوبے باس پاتیاں یہی امرت پھل