خودبخود کے معنی
خودبخود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + بَخُد (واؤ معدولہ) }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ لفظ |خود| کے بعد |ب| بطور حرف جار کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ |خود| لگانے سے مرکب |خودبخود| بنا۔ اردو میں متعلق فعل مستعمل ہے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپ ہی آپ","آپی آپ","آزادی سے","ایک دم","بلا تحریک","بہ آزادی","دیدہ و دانستہ","فطری طور پر","قدرتی طور پر","یک بیک"]
اسم
متعلق فعل
خودبخود کے معنی
١ - بغیر کسی دخل کے، اپنے آپ، جو آپ ہی آپ وجود میں آئے، بغیر کسی خارجی تحریک یا علت کے، از خود۔
خود بہ خود آوازِ کرگس ڈوب کر ہوتی ہے گم چھیڑتے ہیں حریت کا نغمہ جب مل کر طیور (١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٢٣ مئی: ٣)
خودبخود english meaning
(short for میری PRON.*)itselfnaturallyOf oneselfvoluntarily