ثالثاً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saalisan meanings and details

ثالثاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثا + لِثَن }

تفصیلات

iعرب زبان میں اسم صفت کے ساتھ عربی قواعد کے تحت |اً| لگانے سے |ثالثاً| بنا۔ اردو زبان میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں "نسخۂ عمل طب" کے دیباچہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیسری جگہ"]

ثلث ثالِث ثالِثاً

اسم

متعلق فعل

ثالثاً کے معنی

١ - تیسرے، سوم۔

"ثالثاً ان کے لیے وہی سیاسی جدوجہد مفید ہو سکتی تھی جو ہندی جسد سیاست میں ان کی مخصوص حیثیت کے مطابق ہو۔" (١٩٤٦ء، ہمارا قائِد، ٣٥)

ثالثاً or Saalisan english Translation

third; mediatrixarbitress

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!