ثالثی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word s̤ālisī meanings and details

ثالثی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثا + لِثی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |ثالث| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |ثلاثی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور ١٩٥٣ء میں "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیچ بچاؤ"]

ثلث ثالث ثالِثی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ثالِثِیاں[ثا + لِثِیاں]
  • جمع غیر ندائی : ثالِثِیوں[ثا + لِثِیوں (واؤ مجہول)]

ثالثی کے معنی

١ - پنچایت، پنچایت کا فیصلہ۔

"اگر سکیورٹی کونسل مصالحت یا ثالثی کے ذریعہ سیاسی گتھیوں کو نہ سلجھاتی تو دنیا میں اب تک تیسری جنگ شروع ہو چکی ہوتی۔" (١٩٥٢ء، امن کے منصوبے، ٢٦)

٢ - صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت۔

"مولانا شروانی کی ثالثی سے یہ بلا ٹلی۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٦٩)

ثالثی کے مترادف

منصفی

پنچایت, توسط, ثالثی, شفاعت, فیصلہ, منصفی, نبٹیرا, وساطت

ثالثی کے جملے اور مرکبات

ثالثی الجمال

ثالثی or s̤ālisī english Translation

mediationarbitrationArbitration

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!