ثانوی خانہ کے معنی
ثانوی خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثان + وی + خا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ثانوی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |خانہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٥ء، میں "طبیعیات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : ثانْوی خانے[ثان + وی + خا + نے]
- جمع : ثانْوی خانے[ثان + وی + خا + نے]
- جمع غیر ندائی : ثانْوی خانوں[ثان + وی + خا + نوں (و مجہول)]
ثانوی خانہ کے معنی
١ - بیٹری یا مورچہ؛ انگریزی : Secondary Cell
"تجارتی پیمانے پر ذخیرہ خانے یا جامع خانے یا ثانوی خانے تیار کیے جانے لگے۔" (طبیعیات کی داستان، ١٩٤٥ء، ٤٤١)