ثانوی تفصیل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saanwi tafseel meanings and details

ثانوی تفصیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثان + وی + تَف + صِیل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ثانوی| کے ساتھ عربی زبان ہی سے اسم |تفصیل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "نفسیات اور ہماری زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ثانْوی تَفْصِیلات[ثان + وی + تَف + صی + لات]

ثانوی تفصیل کے معنی

١ - [ نفسیات ] خواب کی ذہن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں .... یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے۔

"خواب کی اس طرح تبدیلی ہیئت کے پانچ عام طریقے ہیں اختصار، انتقال، ڈرامائیت، علاقیت اور ثانوی تفصیل۔" (نفسیات اور ہماری زندگی، ١٩٦٩ء، ٤٤٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!