ثانوی کور کے معنی

ثانوی کور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثان + وی + کُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ثانوی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ صفت |کو| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "نفسیات کی بنیادیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ثانوی کور کے معنی

١ - رنگ کور، رنگ اندھا۔

"اکثر رنگ کور اشخاص سرخ اور سبز دونوں کی جگہ خاکستری دیکھتے ہیں . ایسے لوگوں کو ثانوی کور یا سبز کور کہا گیا ہے۔" (نفسیات کی بنیادیں، ١٩٦٩ء، ٣٢٧)